پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ کردیا، پٹرول 14روپے 91 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا,پٹرول کی نئی قیمت 305روپے 36پیسے فی لٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل 18روپے 44 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 311روپے 84پیسے فی لٹر ہوگئی۔۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Recent Posts

اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…

1 min ago

عنابی رنگ کا کھٹا میٹھا پھل فالسہ بے شمار فوائد کا حامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسمِ گرما شروع ہونے کےساتھ آم کے بعد جس پھل کا سب…

9 mins ago

بادشاہوں کا کھیل ’پولو ‘ گلگت بلتستان میں کیوں مقبول ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’پولو‘ گلگت بلتستان کا سب سے مشہور کھیل ہے۔ یہ کھیل صدیوں…

18 mins ago

گلگت بلتستان کے 80 طلبہ بھی کرغزستان میں محصور، حکومت کا سیکریٹری خارجہ کو مراسلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان میں ملکی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان ہونے والی لڑائی کے…

41 mins ago

کرغزستان سے طلبہ کی وطن واپسی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے وزیراعلیٰ…

44 mins ago

ہزارہ یونیورسٹی کس طرح سولر سسٹم سے کروڑوں روپے کما رہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ماحول دوست 300 کلو واٹ آن گریڈ سولر…

50 mins ago