وزیر تعلیم ڈاکٹر قادر بخش بلوچ کی مداخلت اور یقین دہانی پر گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات نے احتجاج ختم کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر قادر بخش بلوچ کی مداخلت اور یقین دہانی پر گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات نے اپنا احتجاج ختم کر دیا طالبات کیجانب سے پرنسپل اور کالج انتظامیہ کے رویہ کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا
نگران وزیرتعلیم نے طالبات کو انکے مسائل کے حل اور جائز مطالبات کی منظوری کا یقین دلاتے ہوۓ طالبات کو اپنی توجہ حصول علم کی جان مرکوز رکھنے کی تلقین کی ۔