وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی سردار یارمحمد رند سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یارمحمد رند سے ملاقات، وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیرتعلیم سردار یارمحمد رند سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسیٰ خیل سمیت پی ٹی آئی اور بی اے پی کے ارکان اسمبلی بھی موجود تھے،وزیراعلیٰ اور سردار یار محمد رند نے اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم سمیت صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر وزیراعلیٰ نے پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کو اعتماد میں لیا۔

Recent Posts

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

8 mins ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

22 mins ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

32 mins ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

40 mins ago

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

49 mins ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

2 hours ago