خدیجہ شاہ نے جسمانی ریمانڈ دینے کا عدالتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ نے جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق پی ٹی آئی خاتون رہنما نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انسداد دہشتگردی جج اور تھانہ گلبرگ کو فریق بنایا ہے، وکیل نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کا 9 مئی واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، پولیس نے عدالتی حکم کے باوجود تفتیش مکمل نہیں کی۔ پولیس نے سیاسی بنیادوں پر نئی دفعات شامل کیں۔

واضح رہے کہ خدیجہ شاہ معروف فیشن ڈیزائنر ہیں جنہیں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ الزامات کے تحت جیل میں قید رکھا گیا ہے۔

Recent Posts

افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں…

1 min ago

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے…

10 mins ago

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں 7 پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی بزنس میگزین فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں…

19 mins ago

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی…

31 mins ago

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے ‘نواز شریف آئی ٹی سٹی’ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پہلے آئی ٹی سٹی…

38 mins ago

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

59 mins ago