نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں 7سابق وزرائے اعظم شامل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والے سات سابق وزرائے اعظم شامل ہیں۔فائدہ اٹھانے والوں میں نوازشریف، چودھری شجاعت حسین، شاہد خاقان عباسی،یوسف رضا گیلانی، پرویزاشرف، شوکت عزیز اور شہباز شریف شامل ہیں۔آصف زرداری، حامد ناصرچٹھہ، سیف اللہ ابڑو،، سلیمان شہباز نے بھی نیب ترامیم سے فائدہ اٹھایا۔
چودھری پرویزالہٰی، عثمان بزدار،حمزہ شہباز،اسلم رئیسانی، قدوس بزنجو، پرویزخٹک بھی نیب ترامیم سے مستفید ہوئے۔نصرت شہباز، محمودخان، قائم علی شاہ، مراد علی شاہ، منظوروٹو، حیدر ہوتی، لشکری رئیسانی نے بھی نیب ترامیم سے فائدہ اٹھایا، شوکت ترین، مالک بلوچ اورثنااللہ زہری بھی نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل تھے۔
خواجہ آصف، شوکت اللہ، سعد رفیق،سبطین خان، شہرام ترکئی، خسروبختیار،اسحاق ڈار، ہاشم جواں بخت، نصراللہ دریشک، حناربانی کھر بھی نیب ترامیم سے فائدہ لینے والوں میں شامل تھے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جعلی اکاؤنٹس، پارک لین، چودھری شوگرمل، ہیلی کاپٹر، چینی اسیکنڈل اور کئی بڑے میگا کرپشن کیسز کھل گئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد450سابق ارکان پارلیمنٹ، حاضرسروس،ریٹائرڈ افسران دوبارہ نیب راڈار پر آئیں گے،کچھ پرائیویٹ کاروباری حضرات بھی نیب کے ریڈار پرآئیں گے۔
2019سے ایک ہزار 809ریفرنسز،تحقیقات،شکایات اور انکوائریاں چل رہی تھیں، ریفرنسز، تحقیقات اور انکوائریوں میں قومی خزانے کو مبینہ طورپر 700 ارب روپے کا نقصان تھا۔
تقریباً 460 ریفرنسز، 270 تحقیقات، 456 انکوائریاں اور623 شکایات کی تحقیقات کی جائیں گی۔

Recent Posts

زمینداروں کیلئے بلوچستان اسمبلی میں آواز اٹھاﺅں گا، ہدایت الرحمن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں سربراہ حق دو…

8 mins ago

ثنااللہ زہری سے زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی نواب ثنااللہ زہری سے عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب رکن اسمبلی…

18 mins ago

فلم میں بابر اعظم کو ‘ناکام بھائی’ کا کردار دوں گی، نتاشا علی

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ وہ…

31 mins ago

شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع، جسٹن بیبر اور ہیلی نے خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف کینیڈین پاپ سنگر جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ امریکی ماڈل…

40 mins ago

آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں غلط بیانی کی گئی، پی ٹی آئی کا متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی جی آئی ایس پی…

48 mins ago

فلم دبنگ کے لیے سلمان خان مونچھیں لگانے کے لیے تیار کیوں نہیں تھے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)ایکشن کامیڈی فلم ’دبنگ‘ سلمان خان کے کیریئر کی کامیاب ترین فلموں میں سے…

58 mins ago