مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید


سرینگر(قدرت روزنامہ) قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
تینوں نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اوڑی سمیت بارہ مولا کے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کرکے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ قابض بھارتی فوجیوں نے متعدد نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
مقبوضہ کشمیر میں پلواما، کلگام، راجوڑی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بھارتی فوجی نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں لوگوں پر تشدد کررہے ہیں اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہے ہیں۔ لوگوں کو ضرورت کے تحت بھی گھروں سے نکلنے نہیں دیا جا رہا۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

3 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

3 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

3 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

4 hours ago