امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم


متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ)اماراتی حکام نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے کہا ہے کہ وہ بےروزگاری انشورنس کروائیں۔ ابوظبی میں قائم اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے پہلے تمام ملازمین بےروزگاری انشورنس اسکیم میں رجسٹریشن کروائیں۔
اماراتی حکام کے مطابق اعلان کردہ مدت میں انشورنس نہ کروانے پر 400 درہم جرمانہ ہوگا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ آجروں کے بجائے بےروزگاری انشورنس رجسٹریشن ملازمین پر لازم ہے۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے بےروزگاری انشورنس اسکیم کا اعلان یکم جنوری 2023 کو کیا تھا۔ اس اسکیم کے مطابق ملازمین نوکری ختم ہونے کی صورت میں تین ماہ کے نقد معاوضے کے حقدار ہوں گے۔

Recent Posts

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیٰحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس…

14 mins ago

راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کپتانی کی تبدیلی پر ڈال دی

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آئرلینڈ کیخلاف پاکستان کی شکست کی…

24 mins ago

پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کوعینک اورآلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم…

46 mins ago

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

ایپوہ(قدرت روزنامہ)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ…

52 mins ago

علی امین گنڈاپور نے بہت بدمعاشی کرلی، مزید نہیں کرنے دیں گے، گورنر کےپی

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین…

55 mins ago

پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام…

1 hour ago