مظفرآباد، مہنگائی کیخلاف احتجاج دھرنے میں تبدیل، پتھر لگنے سے DSP زخمی


مظفرآباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج دھرنے میں بدل گیا۔مظفرآباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے آزادی چوک کی جانب مارچ کرنے پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔
مظاہرین کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پتھر لگنے سے ڈی ایس پی اشتیاق گیلانی زخمی ہو گئے۔
مظاہرین نے آزادی چوک پر دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں ٹریفک معطل ہو گئی۔دوسری جانب مظاہرین اور انتظامیہ میں مذاکرات تاحال جاری ہیں۔

Recent Posts

لاہور: پولیس اور وکلا میں تصادم کا مقدمہ درج، پاکستان بار کونسل کی آج ملک گیر ہڑتال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز لاہور کے علاقے جی پی او چوک میں پولیس اور…

13 mins ago

رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی…

31 mins ago

گوادر: حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ…

38 mins ago

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے پاکستانی نژاد افسران نے دورہ پاکستان کے…

44 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق امریکا کی کوئی پوزیشن نہیں: امریکی ترجمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات پر امریکا کی…

50 mins ago

لاہور واقعے میں صوبائی حکومت کا عمل دخل نہیں: طلال، واقعہ حکومتی نااہلی تھا: احسن بھون

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ ن سینیٹرطلال چوہدری نےکہا ہے کہ لاہور کے واقعے…

1 hour ago