افغانستان میں 9 روز کےد وران تیسرا زلزلہ ،شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈ

کابل(قدرت روزنامہ)افغانستان میں گزشتہ 9 روز کے دوران شدید نوعیت کا تیسرا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے،حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

افغانستان میں امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کو افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر زلزلہ محسوس کیا گی، افغان صوبے ہرات کے مرکز سے 32.8 کلومیٹر جنوب مشرق میں 6.3 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

خیال رہے کہ 9 روز کے دوران افغانستان میں تین زلزلے آچکے ہیں، پہلا زلزلے کی شدت 5.9 جبکہ دوسرے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

55 mins ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

1 hour ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

3 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

3 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

3 hours ago