پاکستان اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 70 پوائنٹس کا اضافہ


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت میں رجحان دیکھا گیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 70 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 49601 پوائنٹس ہوگیا۔
بدھ کو 10 بجکر 28 منٹ پر 100 انڈیکس 207 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج 49738 کے ہندسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کو دیکھتے ہوئے توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج بھی 50 ہزار کے ہندسے کو عبور کرے گی۔
گزشتہ روز دوران ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ نے 6 سال 4 ماہ بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کی تھی تاہم ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ رکنے اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث مارکیٹ گرگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 10ارب روپے مالیت کے36 کروڑ78 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔

Recent Posts

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

10 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

20 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

28 mins ago

ہنڈا نے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری دُگنی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور کمپنی ہنڈا کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو…

43 mins ago

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…

1 hour ago

چیئرمین نیب کی بیورو کے متاثرین سے ملاقاتیں، ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…

1 hour ago