پی آئی اے اور پی ایس او فیول تنازع، قومی ائرلائن کی 59 پروازیں منسوخ


کراچی (قدرت روزنامہ)پی آئی اے اور پی ایس او فیول تنازع دو ہفتے بعد بھی حل نہ ہوا، جس کی وجہ سے فلائٹ کا شیڈول شدید متاثر ہے۔
پی آئی اے، پی ایس او فیول تنازع کی وجہ سے آج بھی اندرون اور وبیرون ملک 59 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ گزشتہ17روز میں597 پروازیں اڑان نہ بھرسکیں، جبکہ گزشتہ روز پی ایس او کو 10 کروڑ کی ادائیگی کی گئی ہے۔
کراچی
کراچی،اسلام آباد پی کے 300،301،309 ، 368 ،369 ،370 منسوخ
کراچی لاہور پی کے 302، 303 ،307، کوئٹہ پی کے 310 ،321 منسوخ
کراچی دبئی پی کے 213، 314 سکھر 536، 537 تربت501، 502 منسوخ
لاہور
لاہور شارجہ 185، 186، دبئی 203، 204، جدہ731، 839، باکو 159 منسوخ
دمام سے لاہور کی پرواز پی کے 248 بھی منسوخ
سیالکوٹ، شارجہ پی کے209،210دبئی کی پی کے 180 منسوخ
اسلام آباد
اسلام آباد، دبئی کی 4 پی کے 233، 234، 211، 312 منسوخ
اسلام آباد گلگت 601، 602، 605 اور 606 بھی منسوخ
اسلام آباد اسکردو 451، 452، کوئٹہ 325، 326، تربت 509، 510 منسوخ
اسلام آباد،مسقط291،القسیم 168،ابوظہبی262،جدہ760منسوخ
پشاور
پشاور ابوظہبی 217، 218 ریاض 727، 728، دبئی 283، 284 بھی منسوخ
پشاورالعین پی کے255،256اوردوحہ 285 منسوخ
ملتان
ملتان،القسیم 169،دبئی 221،222 اورمسقط 172 بھی منسوخ
واضح رہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے جمعے کو پی ایس او کو 10کروڑ روپے کی نقد ادائیگی کے ساتھ 8پروازوں کی فہرست بھی ارسال کی ہے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

2 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

3 hours ago