فلائٹ اٹینڈنٹ مسافر خاتون کی نازیبا ویڈیو بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

میکسیکو سٹی(قدرت روزنامہ) میکسیکو کی فضائی کمپنی ’ایرومیکسیکو‘ کا ایک فلائٹ اٹینڈنٹ مسافر خاتون کی نازیبا ویڈیو بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق منظرعام پر آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ خاتون نے سکرٹ پہن رکھی ہوتی ہے اور فلائٹ اٹینڈنٹ دراز کھولنے کے بہانے نیچے بیٹھ کر اپنے فون سے خاتون کے پوشیدہ حصے کی ویڈیو بنا رہا ہوتا ہے۔
فلائٹ اٹینڈنٹ کی اس قبیح حرکت کی ویڈیو کسی ساتھی مسافر کی طرف سے بنائی گئی ہے جو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس واقعے پر ایرومیکسیکو کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے فلائٹ اٹینڈنٹ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
فضائی کمپنی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ”ہم شرمندہ ہیں کہ ہماری پرواز پر یہ واقعہ رونما ہوا۔ ہم اپنے مسافروں سے عہد کرتے ہیں کہ اپنی پروازوں پر ایسی حرکات قطعاً برداشت نہیں کی جائیں گی اور اس فلائٹ اٹینڈنٹ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔“

Recent Posts

پشاور؛ سکیورٹی فورسز کا حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سکیورٹی فورسز کے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

5 mins ago

پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں،یوسف رضا گیلانی

لاہور(قدرت روزنامہ)قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سیاسی معاملات پر بات کرنے…

13 mins ago

ماڈل عائشہ شوکت کی شوہر کیلئے غیر حقیقی ڈیمانڈز،آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ )حال ہی میں ایک شو میں واسع چودھری نے ماڈل عائشہ شوکت…

31 mins ago

ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل بھیج دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس…

42 mins ago

پاپوا نیو گنی میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ: قبائلی تصادم امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امدادی کارکنوں نے کہا ہے کہ پاپوا نیو گنی میں تباہ کن…

1 hour ago

مذاکرات کامیاب ,بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال مؤخر کردی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے…

1 hour ago