سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ، جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی گئی ہے۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کا جائزہ وقفہ کے بعد لیا جائے گا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں وقفہ کر دیا گیا ہے