انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید سستا ہو گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کمی ہو گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے97 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔