سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا .

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق شیئرز مارکیٹ میں آج صبح ہی کاروبار میں مثبت پیش رفت ہوئی جب 100 انڈیکس 456 پوائنٹس اضافے سے 58 ہزار 655 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، اس کے بعد ٹریڈنگ میں مزید بہتری ہوئی اور 100 انڈیکس 58 ہزار 917 پوائنٹس پر پہنچ گیا .

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کی کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا .

. .

متعلقہ خبریں