یاماہا وائے بی 125 ڈی ایکس 17 ہزار روپے مہنگا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یاماہا کمپنی نے ایک بار پھر ایک ماڈل کی بائیک کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی نے اور ایک ماڈل کی قیمت میں 17000 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ یاماہا کمپنی کی جانب سے وائے بی 125 ڈی ایکس ماڈل کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے کردی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کمپنی وائے بی آر 125 ماڈل کی قیمت میں بھی چند روز قبل 17000 ہزار کا اضافہ کرچکی ہے۔