پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیكشن مسترد كرتے ہیں: فیاض الحسن چوہان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)استحكامِ پاكستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیكشن مسترد كرتے ہیں۔
ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جس طرح آج تحریکِ انصاف كا انٹرا پارٹی الیكشن ہوا كیا پی ٹی آئی کے ووٹرز اس كو ماننے كے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسی طرح 8 فروری كو جنرل الیكشن منعقد ہوں تو كیا پی ٹی آئی الیكشن كو تسلیم كرے گی؟
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آپ كریں تو ماشاء اللّٰہ كوئی اور كرے تو نعوذ باللّٰہ۔
واضح رہے کہ بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
اس بات کا اعلان پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی نے کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ عمر ایوب پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکریٹری، علی امین گنڈاپور صدر تحریک انصاف خیبر پختون خوا اور یاسمین راشد پنجاب کی صدر منتخب ہوئی ہیں۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

2 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

3 hours ago