“ہمارے نسیم شاہ سے دور رہو”؛ حریم کو وارننگ مل گئی
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین نے اُنہیں نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔
Thank you @iNaseemShah pic.twitter.com/unbJPCLkdh
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 2, 2023
حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے سامنے پوز دے رہی ہیں۔
Thank you @iNaseemShah pic.twitter.com/unbJPCLkdh
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 2, 2023
ٹک ٹاکر نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آفیشل ایکس اکاوْنٹ کو ٹیگ کیا اور ساتھ میں “تھینک یو” بھی لکھا۔
Thank you @iNaseemShah pic.twitter.com/unbJPCLkdh
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 2, 2023
حریم شاہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ اُنہوں نے نسیم شاہ کا شکریہ کیوں ادا کیا۔ البتہ اُن کی مبہم پوسٹ نے صارفین کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اگر پھولوں کا یہ گلدستہ قومی کرکٹر نے اُنہیں دیا ہے تو کس وجہ سے دیا ہے۔
Thank you @iNaseemShah pic.twitter.com/unbJPCLkdh
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 2, 2023
اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے کہا کہ “حریم شاہ کو پی ایس ایل کی ٹیم کی برانڈ ایمبیسیڈر ہونا چاہیے”۔
ٹک ٹاکر کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Thank you @iNaseemShah pic.twitter.com/unbJPCLkdh
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) December 2, 2023