اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے بعد فی تولے کی نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ اس سے پہلے یہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے تھی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 685 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 671 روپے تک جاپہنچی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دو دن کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…