کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچسان ظفر اقبال نے کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 اربے کے 122 کیسز احتساب عدالوں میں زیر سماعت ہیں . 17 ارب روپے کی 110 پراپرٹیز کیخلاف اپیلوں کی درخواستیں زیر سماعت ہیں .
نیب بلوچستان نے پرسیکیوشن کے نتیجے میں مجرموں کی 887 پراپرٹیز حاصل کیں، 16 ارپ روپے کی 867 پراپرٹیز صوبائی حکومت کے حوالے کی جاچکی ہیں . 2.42ارب کی 20 پراپرٹیز صوبائی حکومت کے حوالے کررہے ہیں . عدالتوں نے مختلف کیسز میں 5ارب روپے کے جرمانے کیے .
. .