کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے


کویت(قدرت روزنامہ)کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں۔

Recent Posts

کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

مظفر آباد(قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے…

3 mins ago

کراچی:سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور سیل

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی انتظامیہ نے سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور…

7 mins ago

گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعمل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی خبروں پر ردعمل…

11 mins ago

کراچی :موٹر سائیکل بچانے کی کوشش پر ڈاکو کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ )لیاقت آباد میں ڈاکو کے ہاتھوں شہری کے قتل کی سی سی ٹی…

12 mins ago

اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے

کراچی(قدرت روزنامہ) پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کا کہنا ہے کہ اگلے…

26 mins ago

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی کیخلاف پرُتشدد احتجاج، سب انسپکٹر شہید، 16 اہلکار زخمی

مظفر آباد(قدرت روزنامہ) آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف…

37 mins ago