شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کریں گے۔
شاداب خان نے 92 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 104 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 25 دسمبر سے متوقع ہے۔

Recent Posts

آزاد کشمیر حکومت اور عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے حکام اور جموں وکشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے…

8 mins ago

زمین کو طاقتور شمسی طوفان کا سامنا، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمین ایک طاقتور شمسی طوفان کا سامنا کر رہی ہے۔ اس شدت…

20 mins ago

15 مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں…

29 mins ago

ٹک ٹاک کا اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانےکا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی…

36 mins ago

لاکھوں روپے فی کلو آم، پاکستان میں یہ خاص فصل کہاں کاشت ہورہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسم گرما اپنے جوبن پر ہے، پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک…

45 mins ago

جرائم کی بڑھتی وارداتیں، کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر مزید 4 چیک پوسٹیں قائم

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر بڑھتی ہوئی ڈکیتی کے وارداتوں کے تناظر میں…

51 mins ago