عام انتخابات ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیاہے .


تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیئے ہیں ، وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے الیکشن لڑیں گے .

. .

متعلقہ خبریں