جی آپ اس وقت قطر میں تھیں ،شہبازگل نے مریم کو ایسی بات کہہ دی کہ لیگی متوالے غصے سے پاگل ہوجائینگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل نے مریم نواز کو ایسا جواب دیدیا کہ(ن)لیگ کے متوالے غصے سے پاگل ہوجائیں گے . شہبازگل نے ٹوئٹر پر مریم نواز کے اس بیان پر کہ ’’آرمی چیف کی مدت ملازمین میں توسیع کے معاملے میں شامل نہیں تھی اور نہ ہی یہ گناہ میں نے کیا ہے ‘‘ .

پر کہا کہ جی اس وقت آپ مسلم لیگ قطر میں تھیں؟انہوں نے کہاکہ آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی اور آپ ہوں گی سائلنٹ مود پرہوجائیں گی . . .

متعلقہ خبریں