انتخابات کے قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے: سعید غنی


کراچی (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب انتخابات قریب آتے ہیں تو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو’جیو پاکستان‘ میں رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی انا کو چھوڑ کر دیگر جماعتوں سے بات کی ہے۔سعید غنی کا مزید کہنا ہے کہ ہر جماعت انتخابات میں حصہ لینے کا حق رکھتی ہے، انتخابات کے بعد حالات کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالات کے مطابق بہتر ہے کہ تمام جماعتیں بیٹھ کر فیصلہ کریں۔

Recent Posts

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

1 min ago

احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی…

2 mins ago

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی لیکس کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ…

7 mins ago

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

15 mins ago

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، خطاب بھی کیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ…

18 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

18 mins ago