اہلِ کراچی کے لیے خوشخبری، جدید بسوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی


کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ جدید بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ چکی ہے، یہ بسیں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے خریدی تھیں۔

پی پی رہنما نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ نئی بسیں پیپلز بس سروس کے دوسرے مرحلے میں کراچی پہنچی ہیں، جس کے بعد شہر قائد میں رہنے والے بہترین ٹرانسپورٹ اور کم کرایے کے ساتھ شان دار سروس سے مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئی بسیں عوام کی سہولت کے لیے چند دنوں میں سڑکوں پر ہوں گی۔

Recent Posts

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئےانعام کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے قومی ہاکی ٹیم کیلئےانعام کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی…

7 mins ago

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئی

کابل(قدرت روزنامہ)افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شمالی صوبے بغلان میں اموات کی تعداد…

33 mins ago

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب کر دیئے گئے

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چین کے ایک ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک…

43 mins ago

گورنر کے پی مینڈیٹ چور ہیں علی امین گنڈا پور بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کہتے ہیں مینڈیٹ چوروں سے…

7 hours ago

عمران خان طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے…

7 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ٹیم کا مختلف علاقوں کا دورہ، عوام کیجانب سے زبردست خیر مقدم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر فیلڈ ہسپتال ٹیم نے چک جلال دین…

7 hours ago