فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں ن لیگ نے کس امیدوار کو میدان میں اتار دیا؟ جانیے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان متعدد نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی تاہم آئی پی پی کے رہنما فیاض الحسن چوہان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرانے میں ناکام رہے .


نجی ٹی وی چینل کے مطابق ن لیگ نے پی پی 17 میں فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں راجا حنیف کو میدان میں اتار دیا،ن لیگ آج بھی پنجاب کے باقی رہ جانے والی صوبائی اور قومی اسمبلی کی ٹکٹوں کا اعلان کرے گی .

. .

متعلقہ خبریں