خوشخبری ، سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 600 روپے تولہ کمی دیکھنے میں آئی ہے .

تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر کمی ہوئی اور سونا 2047 ڈالر فی اونس ہو گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں