کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی، لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ ریٹ 2 لاکھ 15 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا ریٹ بڑھا جو 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…