جائیدادکی نیلامی کے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے اجازت طلب کی گئی تھی . واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آٹھ ملین پاونڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیرا عظم کے نام پر موجود تمام جائیدادوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کے لئے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی . نجی ٹی وی کے مطابق سابق نوازشریف کے نام رائےونڈمیں 2زرعی اراضی ہیں جبکہ کینٹ میں 135اپرمال کمرشل جائیدادبھی شامل ہے .
متعلقہ خبریں