کراچی (قدرت روزنامہ )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپےپرآ گئی ہے ۔
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 2022 ڈالر ہو گئی ہے ، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر نے کے بعد 2042 ڈالر ہو گی ۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…