حمزہ شہباز کا جوتا پڑنے پر ردعمل کیا تھا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کو جوتا پڑا تو انہوں نے ایسے ردعمل دیا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو تاہم کارکنان طیش میں آ گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حمزہ شہباز لاہور کے حلقہ این اے 118 سے نکالی گئی انتخابی ریلی میں خطاب کر رہے تھے کہ اچانک ایک جوتا ان کو آ کر لگا۔

حمزہ شہباز نے اس موقع پر ایسا ردعمل دیا جیسے کچھ نہیں ہوا اور تقریر جاری رکھی تاہم انہوں نے اس جانب ضرور دیکھا جدھر سے جوتا آیا تھا، اس موقع پر (ن) لیگی کارکنان مشتعل ہو گئے اور جوتا مارنے والے نوجوان پر شدید تشدد شروع کر دیا۔ لیگی کارکنان نوجوان کو تحریک انصاف کا کارکن بتاتے رہے اور شدید مارپیٹ کرتے رہے۔

Recent Posts

ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے…

1 min ago

صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل مسترد کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد کر…

1 min ago

حارث رؤف اورعثمان خان کو پہلے ٹی 20میں کھیلانے کا فیصلہ

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا…

4 mins ago

خیبر پختونخوا میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنےکا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنے…

9 mins ago

‘خوف کی فضا ہے، سکیورٹی نہیں دی جا رہی’، بشکیک میں پاکستانی طلباء وطن واپسی کیلئے فکرمند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بشکیک میں پاکستانی طلباء اب بھی مشکل میں ہیں اور ہاسٹلز میں…

15 mins ago

کراچی سمیت سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس…

36 mins ago