خیبرپختون خوا: موسمِ سرما کی پہلی برف باری شروع


خیبر پختون خوا(قدرت روزنامہ)صوبۂ خیبر پختون خوا میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔کالام، چترال، مالم جبہ، ناران، کاغان، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی۔
ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق صوبے کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے تو اس لیے سیاحوں کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لیے سیاحتی مقامات پر ٹورازم پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔
ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیاح برف باری والے مقامات پر جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاط کریں۔ ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ٹورازم ہیلپ لائن 1422 چوبیس گھنٹے فعال ہے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

3 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

3 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

4 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

5 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

5 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

5 hours ago