مجھ سمیت سبھی آزاد امیدواروں کو پریشان کیا جا رہا ہے ،دانیال عزیز

شکر گڑھ(قدرت روزنامہ) لیگی رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ مجھ سمیت سبھی آزاد امیدواروں کو پریشان کیا جا رہا ہے ،جب نوازشریف جیل میں تھے کسی ن لیگی میں ہمت نہیں تھی کہ ن لیگ کا جلسہ کرائے ,2018 میں مشکل حالات کے باوجود مریم نواز کے جلسوں کا آغاز ظفروال سے کیا ۔ اب جو لوگ مریم نواز کا یہاں جلسہ کرانے کی تیاریاں کر رہے ہیں انہوں نے 2018 میں لوگوں کو جلسے میں شرکت سے روکا تھا اور جلسے میں شرکت تک نہیں کی تھی ،عجیب معاملہ ہے کہ مشکلات اور مصائب کوئی جھیلے اور جب راہیں ہموار ہوں تو کوئی اور مزے کرے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا رویہ سمجھ سے باہر ہے ،احسن اقبال پی پی کی نشست جیت کر بیٹے کو دینا چاہتے ہیں،لوٹوں کے خلاف بات کرنے والے احسن اقبال کے دائیں بائیں لوٹے ہیں۔

Recent Posts

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

12 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

17 mins ago

کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی روزانہ بندش قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…

26 mins ago

بحر بلوچ میں سندھ کے ٹرالرز کی یلغار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن

گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…

32 mins ago

گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کو قید کرنا، مشکے جانے کیلئے ویزہ لینا پڑتا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…

48 mins ago

ممنوعہ جالوں کا بے دریغ استعمال، پسنی کے ساحل پر ڈولفن مچھلی مردہ حالت میں برآمد

پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…

1 hour ago