راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے توشہ خانہ کیس میں بھائی کی سزا پر کہاہے کہ وکلاء ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ کھڑی ہونگی۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ وکلاء نے کیوں نہیں دیکھا کہ ہمیں انصاف دلا سکیں گے یا نہیں،ہم نے سمجھا تھا بار کونسلز اور وکلاء تنظیمیں ان سب معاملات پر نظر رکھتے ہیں،کوئی کیوں نہیں بول رہا سب اپنی اپنی الیکشن مہم کررہےہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…