مچھ،مسلح افراد کے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے مچھ می مسلح افراد کے حملے کی زد میں آتے ہوئے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں . انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا جس کا ایف سی کے جوانوں نے موثر جواب دیا .

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی عرفان جاں بحق اور دو جوان زخمی ہو گئے . . .

متعلقہ خبریں