انتخابات میں من پسند نمائندوں کو لایا گیا تو مزاحمت کریں گے، غفور حیدری

قلات (قدرت روزنامہ)جے یو آئی سیکرٹری جنرل واین اے 261سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ اگر جمعیت علمائے اسلام کا راستہ زبردستی روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج کے زمہ دار خود ہونگے ، ہمارے نامزدامیدوارں بلوچستان اور کے پی میں بھرپور عوامی مینڈیٹ رکھتے ہیں قوم کے بہتر مستقبل کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوران کو جتوانا ضروری ہے ہم صاف وشفاف انتخابات چاہتے ہیں ، انتظامیہ اگر ہمارے کارکنوں کو تنگ کریگی تو ہم مزید آپشن بھی رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زبردستی ایسے امیدواروں کو آگے لانا جن سے نہ علاقہ کے لوگ خوش ہے اور نہ ہی وہ اہلیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علماءاسلام کے نمائندے عوامی مسائل کا ادراک رکھتے ہیں اور ملکی معیشت کو سنبھالنا جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ اقتدار میں اکر ملکی مسائل حل کریں گے اور ملک کو ایک صاف وشفاف قیادت فراہم کریں گے۔

Recent Posts

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

3 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف…

8 mins ago

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

14 mins ago

احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی…

16 mins ago

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی لیکس کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، فیڈرل بورڈ…

21 mins ago

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

29 mins ago