بلوچستان میں ایک اور سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ، 4 افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں بھی دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے .

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دفتر کے باہر ہوا ہے .

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں . زخمیوں کو قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں