پی ایس ایل کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل، گلوکار نے کس چیز کا مطالبہ کر دیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان سپر لیگ 9 کے آفیشل سانگ کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گلوکار علی ظفر نے پیغام جاری کرتے ہوئے کرکٹ شائقین کو پی ایس ایل 9 کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل ہونے کی خوشخبری سنائی تو شائقین سے گانے کیلئے ڈانس کے سٹیپ بتانے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 17 فروری سے ہو گا جس میں لاہور قلندر کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ ہو گا، اس ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Recent Posts

کے الیکٹرک بے لگام گھوڑا اور آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ایک بے…

13 mins ago

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر…

22 mins ago

بابراعظم نے ٹی 20کرکٹ میں روہت شرما سے اہم اعزاز چھین لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رنز کی دوڑ میں…

28 mins ago

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے…

31 mins ago

بجٹ سے پہلے حکومت نے پیٹرول کے حوالے سے کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔؟ مصدق ملک نے کھل کر بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے…

35 mins ago

چیئرمین پی سی بی سے وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایشین چیمپئن شپ میں کامیابی پر15لاکھ کا چیک دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشین چیمپئن شپ میں…

38 mins ago