انتخابات میں دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا،جہانگیر ترین

لودھراں(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہاہے کہ بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں،میں دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا،استحکام پاکستان پارٹی کے تمام امیدوار کامیاب ہونگے۔

لودھران میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہاکہ ووٹ بڑی طاقت ہے تمام لوگ ووٹ کاسٹ کریں ضائع مت کریں،ان کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے اگلے پانچ سال انتہائی اہم ہیں،سربراہ آئی پی پی نے کہاکہ موبائل فون سروس کی معطلی پر حیران ہوں ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔

Recent Posts

کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی روزانہ بندش قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…

3 mins ago

بحر بلوچ میں سندھ کے ٹرالرز کی یلغار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن

گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…

9 mins ago

گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کو قید کرنا، مشکے جانے کیلئے ویزہ لینا پڑتا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…

25 mins ago

ممنوعہ جالوں کا بے دریغ استعمال، پسنی کے ساحل پر ڈولفن مچھلی مردہ حالت میں برآمد

پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…

40 mins ago

کوئٹہ کے بڑے اسپتالوں میں مشینوں کو غیر فعال اور عوام کو ادویات فراہم نہ کیے جانیکا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چار بڑے ہسپتالوں میں پچھلے دس برسوں کے دوران میڈیکل مشینوں کو…

48 mins ago

نوشکی میں مولوی حمید اللہ شاہ کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے، مولانا رمضان مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل اور دیگر عہدیداروں نے نوشکی…

1 hour ago