عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے امیشا پٹیل دبئی جائیں گی


دبئی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کی پروموشن کیلئے 14 فروری کو دبئی میں پہنچیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران عباس کی نئی فلم محبت کی ایک جادوئی کہانی ہے اور یہ لوگوں کیلئے ویلنٹائن کا ایک تحفہ ثابت ہوگی۔

’جی وے سوہنیا جی‘ کے ساتھ پاکستانی اداکار اپنا انڈین پنجابی ڈیبیو کررہے ہیں اور وہ آٹھ برس بعد انڈیا کی کسی فلم میں کام کررہے ہیں۔ عمران عباس کے مدمقابل بھارتی اداکارہ سیمی چاہل کردار ادا کررہی ہیں اور فلم 16 فروری کو سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول…

49 mins ago

پیپلزپارٹی نےوفاقی کابینہ میں شمولیت سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا…

55 mins ago

سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ اربوں روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے…

57 mins ago

جماعت اسلامی نے اتحادی حکومت کی سیاست کو ناکام قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان…

1 hour ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 306 ارب سے زائد کا بجٹ منظوری کیلئے پیش

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش…

1 hour ago

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

4 hours ago