بلوچستان کےکتنے قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل، صوبائی الیکشن کمشنر نے بتا دیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام قومی اور صوبائی حلقوں کے نتائج مکمل ہو گئے .

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقے اور امن و امان کی صورت نتائج میں تاخیر کا سب بنی .

صوبے کے 16 قومی اور 51 صوبائی حلقوں کے غیر حتمی نتائج مکمل ہو گئے ہیں .

دوسری جانب سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان جاری کر دیا گیا جبکہ ایک کا نتیجہ روک دیاگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں