کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کیلیے صوبائی قیادت کو وفاقی دارالحکومت میں طلب کر لیا ہے ۔ خبر رساں ادارے “پی پی آئی ” کے مطابق جن رہنماؤں کو اسلام آباد طلب کیا گیا ہے ان میں میر چنگیز خان جمالی،روزی خان کاکڑ اورچیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ خان زہری کے نام شامل ہیں۔ ان رہنماؤ ں کی آج کسی بھی وقت پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی کے بعد بھی پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور صنم…