بلوچستان میں حکومت سازی،چیئرمین سینیٹ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کی حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔