پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی، ٹینٹ اکھاڑ دیا گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے دوران بدنظمی کے سبب ٹینٹ اکھاڑ دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ تعلیم کے گریڈ 16 کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تھا، این ای ڈی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں ٹیسٹ کے دوران شدید بدنظمی کے دوران ٹینٹ ہی اکھاڑ دیا گیا۔

سندھ پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحان کی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے ٹیسٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپر لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

Recent Posts

چاروں صوبے ایس آئی ایف سی پر اعتماد کرتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عسکری قیادت نے ملکی سرمایہ…

3 hours ago

فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے ہم جنس پرست…

3 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کے…

3 hours ago

کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی…

3 hours ago

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر…

4 hours ago

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی؛ داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لیے حکومت نے داسو اور…

4 hours ago