پشاور میں حاجی کیمپ فیز سیون میں نئے رہائشی بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے نورالحق قادری نے بتایا کہ دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کی جا رہی ہے . آئندہ دو سے تین ہفتوں میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہوجائیں گی . انہوں نے کہا کہ عمرہ اور حج کے حوالے سے کوئی اضافی خرچہ وصول نہیں کیا جا رہا، ایئر لائنز کے ٹکٹ مہنگے ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں حج اور عمرے کے پیکجز میں اضافہ ہوا ہے . یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف کا پارٹی قیادت میں اختلافات کا اعتراف . .
(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خوشخبری سنادی . کہتے ہیں آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی .
متعلقہ خبریں