مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکہ

مانسہرہ (قدرت روزنامہ )مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا .

تفصیلات کے مطابق آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت وہاں پھنسے لوگوں کو نکالا تاہم دو افراد کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے .

. .

متعلقہ خبریں