نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ ) نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی پارلیمانی رولز کے مطابق کرنےکی ہدایات جاری کر دیں .

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے واضح ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کوئی جلدی نہیں ہے ، پارلیمانی رولز کے مطابق سپیکراور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گ .

نامزدوزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی سیکرٹریٹ کی معاونت کی ہدایت بھی کر دی .

. .

متعلقہ خبریں