ملک کا نظام اپر کلاس کے ہاتھ میں ہے: احمد شاہ


کراچی (قدرت روزنامہ)نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کا نظام اپر کلاس کے ہاتھ میں ہے، یہ طبقہ ملک کی اکثریت نہیں ہے۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ مزدور کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا۔
انہوں نے کہا کہ حکومتوں کی زیادہ دل چسپی ہمیشہ سرمایہ کاروں میں رہی۔ احمد شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرمایہ کار ہی ہیں جو سیاسی جماعتوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Recent Posts

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

3 mins ago

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ پر چھاپا، 250 افراد گرفتار

ایران (قدرت روزنامہ)ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے…

21 mins ago

مرد حضرات سُکینہ کی تعریف کیسے کرتے ہیں: اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سکینہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرد حضرات اُن کی…

32 mins ago

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

47 mins ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

60 mins ago

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

1 hour ago