ن لیگ کا ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کیا ہے۔ذائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبوں پر حتمی اتفاق کے لیے مذکرات آئندہ دنوں ہونے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی حکومتوں کی خودمختاری اور مضبوطی کے لیے آئینی ترامیم اولین مطالبہ ہے۔
گورنر سندھ اور وزارتوں پر بھی حتمی بات چیت ہونی ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب سے قبل مذاکرات کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی سے رائے لی گئی ہے حکومت میں شامل ہوا جائے یا اپوزیشن سیٹوں پر بیٹھا جائے، حکومت میں جائیں یا اپوزیشن میں بیٹھیں فیصلہ حتمی مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔

Recent Posts

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 25 مئی کو گیس بند رہے گی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے…

2 mins ago

حکومت علیحدگی پسند بلوچوں کیساتھ بات چیت کے اصولی موقف پر قائم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے…

20 mins ago

ایس بی کے ٹیسٹ پاس 9 ہزار سے زائد امیدواروں کو نوکریاں دی جائیں، رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو بلوچستان اسمبلی اجلاس میں سردار بہادر…

28 mins ago

بلوچستان اسمبلی میں کمیٹیوں کے قیام کیلئے وزیراعلیٰ سے مشاورت ہوگئی، اسپیکر

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے ایک…

35 mins ago

تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل، عمارت کے اردگرد تعمیرات مسمارکردی گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفترسیل کر دیا گیا۔ سی…

43 mins ago

نابینا افراد کی فلاح کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے: گورنر پنجاب

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت…

50 mins ago